ڈلائی مٹی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ مٹی جو کسی گڑھے کو بھرنے کے لیے ڈالی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ مٹی جو کسی گڑھے کو بھرنے کے لیے ڈالی جاتی ہے۔